نوجوا ن لڑکی کو باپ نے اپنے کمرے میں آشنا کے ساتھ پکڑ لیا پھر لڑکی کے باپ کے ساتھ کیا ہوا جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

نوجوا ن لڑکی کو باپ نے اپنے کمرے میں آشنا کے ساتھ پکڑ لیا پھر لڑکی کے باپ کے ساتھ کیا ہوا جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

بھارت میں روزانہ کی بنیاد پر ہولناک خبریں منظر عام پر آتی رہتی ہے لیکن اس بار ایک ایسی شرمناک خبر آئی کہ سب کے سر جھکا دئے ۔علی الصبح ایک ادھیڑ عمر کے شخص کی گھر کے تیسرے منزل سے گرنے کی آواز گھر والوں نے سنی تو گھر کے مالک کو خون میں لت پت تڑپتے ہوئے دیکھا گیا


تفصیلات کے مطابق جب 48 سالہ وشواناتھ ساہو صبح چار بجے گھر کی تیسری منزل پر گیا اور اپنی بیٹی کو اس کے آشنا کے ساتھ بے حیائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تو اس نے غصے میں دونو ں پر چیخنا چلانا شروع کر دیا ۔ اس دوران لڑکی اور اس کا آشنا اسے خاموش کرانے کی کوشش کرتے رہے اس دوران دونوں نے اسے مارابھی اور زدوکوب کیا ۔ تاکہ شور کی آواز سن کر دیگر افراد جاگ نہ جائے ۔ لیکن جب انہوں نے دیکھا کہ وہ ان کی گرفت سے نکل رہا ہے تو اسے گھر کی تیسری منزل سے دھکا دے کر نیچے گرا دیا ۔ اس کی چیخ اور گرنے کی آواز سے گھر والے باقی افراد نے جب دیکھا تو اسے خون میں رنگے ہوئے دیکھا ۔
سب سے پہلے اسے مقامی اسپتال میں لے کر گئے لیکن اس کی خطرناک صورتحال دیکھ دہلی کے بڑے اسپتال لے جانے کا کہا گیا لیکن ہسپتال تک پہنچنے سے پہلے اس کی موت واقع ہوئی ۔ پولیس نے لڑکی کو گرفتار کیا جب کہ لڑکا ابھی تک مفرور ہے ۔
ان کے گھر والوں کے مطابق دھرمیندرا شادی کے معاملے میں سنجیدہ نہیں تھا اور اسی بناءپر وہ اسے سمجھاتے بھی رہتے تھے۔اور اس وجہ سے کافی دفعہ گھر میں لڑائی بھی ہوئی لیکن لڑکی باز نہیں آتی تھی بلکہ اپنے آشنا کو گھر بھی بلاتی رہتی تھی

Leave a Reply