امریکہ کا اپنی افواج کے لئے حیران کن ایجاد جس سے اب فوجی

امریکہ کا اپنی افواج کے لئے حیران کن ایجاد جس سے اب فوجی

امریکہ اور روس کے درمیان نئی فوجی ایجادات کی جنگ ہو رہی ہے اور دونوں کی کوشش ہے کہ نت نئے تجربات سے فوج کو فائدہ حاصل ہو

ان کا یہ خواب تو نجانے کب پورا ہوگا لیکن امریکی ماہرین نے اپنے فوجیوں کے جسم مظبوط اور دماغ محرک بنانے کے لیے ایک دوائی تیار کرلی ہے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق اس مشروب کا نام ’کیٹو اِن اے بوتل‘ ہے جو آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے دس سال کی تحقیق کے بعد تیار کیا ہے اور

اب سان فرانسسکو کی ایک کمپنی نے اس کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کر دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ مشروب پیور ’کیٹون ایسٹر‘ (Ketone Ester)سے تیار بنایا گیا ہے جسے پینے سے انسانی جسم میں توانائی دوڑنے لگتی ہے، اس کی وجہ سے چربی تیزی سے پگھلنے لگتی ہے اور اس کا دماغ انتہائی تیزکام کرنے لگتا ہے۔ اس کی صرف 28گرام خوراک میں 120کیلوریز ہوتی ہیں۔ جو ایک بڑے سائز کے کیلے میں ہوتی ہیں لیکن اس میں چکنائی، پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ نہیں ہوتے۔

Leave a Reply