جوان لڑکے نے عشق کی خاطر والدین سے ایسا انتقام لیا کہ

جوان لڑکے نے عشق کی خاطر والدین سے ایسا انتقام لیا کہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک 19سالہ ہندی لڑکے کومقامی لڑکی سے محبت ہو گئی لیکن لڑکے کے والدین کو ان کا یہ تعلق پسند نہیں تھا ۔انہوں نے اپنے بیٹے کو کئی دفعہ روکا ۔جس پر اس لڑکے نے والدین کے ساتھ ایسا سلوک کیا کیا ۔ کہ سن کر کانپ اٹھے گے ۔

۔ میل آن لائن کے مطابق 19سالہ گرتیج سنگھ رندھاوا کالج کا سٹوڈنٹ تھا اور برطانوی شہر والورہیمپٹن میں والدین کے ساتھ رہتا تھا۔ اس کے والدین نےمقامی لڑکی کے ساتھ اس کے تعلق کی شدید مخالفت کی۔ تو اس نے والدین کو ٹھکانے لگانے کا سوچا ۔
اس نے ڈارک ویب پر ایک ایجنٹ سے بم خریدا ۔ اس کی بد قسمتی کی اس کی خبر انٹیلیجنس والوں کو ہوئی

ان ایجنٹس نے بم فروخت کرنے والے ڈیلرز کا روپ بناکر اس کو پکڑنے کا پلین بنایا،اورگرتیج کے ساتھ رابطہ کیا۔ جب اسے بم ڈیلیور کیا گیا تو ایجنٹس نے ڈبے سے اصلی بم نکال کر اس کی جگہ مصنوعی بم رکھ دیا اور گرتیج کی نگرانی کرنے لگے اور جب گرتیج نے یہ بم اپنے والدین کی گاڑی میں نصب کر دیا توایجنٹس نے اسے گرفتار کر لیا۔ گرتیج نے جس بم کا آرڈر کیا تھا وہ انتہائی طاقتور تھا اگر اسے نصب کر لیا جاتا تو کئی لوگوں کی جان چلی جاتی

Leave a Reply