آپ کی ہر حرکت کا علم آپ کی موبائل کمپنی کو ۔۔لیکن کیسے

آپ کی ہر حرکت کا علم آپ کی موبائل کمپنی کو ۔۔لیکن کیسے

اینڈرائیڈ اور دوسری ایپلیکیشن کی حامل موبائل کمپنیاں آپ کی پر حرکت  کا علم رکھتی ہے اور آُ کا مکمل ڈیٹا محفوظ رکھتی ہے

دراصل ان موبائل میں ایک ایسی ایپ ہوتی ہے جو آپ کے روزمرہ کاموں کی تفصیل جمع کرتا رہتا ہے ۔ آپجو دن بھر دیکھتے پیں ۔ آُ کیا پسند کرتے ہیں آج آُ

!کہاں گئے اور کتنی دیر وہاں رہے یہ تمام معلومات آپ کے موبائل بنانے والی کمپنی کے پاس جمع ہوتی رہتی ہے ہے ناں پریشانی کی بات

ہر جگہ جہاں آپ جاتے ہیں آپ کا آئی فون موبائل کا ایک خفیہ فیچر اس کو ریکارڈ لیتا رہتا ہے جس سے کمپنی کو پتا چلتا ہے کہکون سا موام اس صارف کے ہاں کتنا مقام رکھتا ہے ۔ اور کتنے دن بعد وہاں جاتا ہے

کمپنی بظاہر اس کا استعمال اہنے ڈیوائس کے افعال کو بتر بنانے کے لئے کرتی ہے تاکہ موبائلک فون کو زیادہ سے زیادہ کار آمد بنایا جاسکے

آپ کی ہر فوٹو جو آپ نے سیو کرلی ہو یا پھر ڈیلیٹ کر ڈالی ہو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کے فون سے ڈیلیٹ ہونے کے بعد کسی کو نہیں ملےگی بلکہ اس فون کی ایک کاپی متعلقہ کمپبی کے پاس چلی جاتی ہے جو پہلے سے آپ کا مکمل ریکارڈ رکھ رہی ہوتی ہے۔

اس کےساتھ  آپ کے موبائل کو وائس فیچر بھی یہی کام کرتا ہے یہ آُ کی آواز کو اپنی پاس ریکارڈ کر لیتا ہے اور جب بھی آپ آن لائن جاتے ہیں یہ ریکارڈ خود کار طریقہ سے کمپنی کے ڈیٹا بیس پر منتقل ہق جاتی ہے ۔ یعنی کہ آپ کی آواز دنیا میں کہی پر ھی شناخت کی جاسکتی ہے

اور سب سے دل دہلانے والی خبر کے فنگر پرنٹس کو بھی باقاعدہ ریکارڈ کیا جاتا ہے ۔ اگر چہ کافی کمپنیوں نے اس کی تردید کی ہے

جب کچھ عرصہ قبل خبر آئی تھی کہ گوگل اور آئی فون جیسے بڑی کمپنیاں ان ملومات کو دوسری کمپنیوں کو بھیچ ڈالتی ہے جس کو پھر مختلف کاموں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

Leave a Reply