دنیا کے خفیہ ترین کمرہ سے کیا بر آمد ہوا جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

دنیا کے خفیہ ترین کمرہ سے کیا بر آمد ہوا جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک مکان کی تعمیر کے دوران مزدوروں کو ایک خفیہ ترین کمرہ ملا ۔ جب انہوں نے اندر جا کر دیکھا تو وہاں ایسی چیزیں موجود تھیں کہ ان کے اوسان خطا ہو گئے

 

رپورٹ کے مطابق فلوریڈا کے شہر پلانٹ سٹی کے ایک گھر میں کام کرنے والے مزدوروں نے جب اس خفیہ کمرے میں جا کر دیکھا تو وہاں کھانےکے سامان کے ڈبے  اور ماسک والے لباس موجود تھے۔ وہاں ایک باتھ روم بھی تھا جسے بوقت ضرورت استعمال کیا جا سکتا تھا

ایک مزدور نے اس کی ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر اپلوڈ لیا ۔

ویڈیو میں  دیکھا جا سکتا ہےکہ کمرے کا راستا نیچے ہے اور اس میں سرخ رنگ کا قالین بچھا ہوتا ہے۔کمرے کی دیواروں پر  بہت سی گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں لگی ہوئی تھی اور اس کے ساتھ کمرے میں بجلی کا مکمل نظام موجود تھا

Leave a Reply