آب زم زم کے عجیب کرشمہ سائنس دان حیران

آب زم زم کے عجیب کرشمہ سائنس دان حیران

عام پانی کے خواص میں سے ہیں کہ اس میں سے کرنٹ گزر سکتا ہے  لیکن زمز زم کا پانی اس  سے بالکل الگ ہے

سائس دانوں نے لیبارٹری   میں اس کا تجربہ کیا  ۔ دو الگ الگ بوتلوں میں عام پانی اور آب زم زم ڈال کر تجربہ کیا گیا۔

برقی تار کے سرے سے بلب لگا کر دونوں سروں کو پہلے چیک کرتے ہوئے بلب روشن ہو گیا۔ ان تاروں کو جب آب ِ زم زم میں ڈالا تو  بلب روشن نہ ہوا جس کا مطلب کے اس میں سے کرنٹ نہیں گزرتا ۔ لیکن جب عام پانی میں تاروں کے سروں کو ڈبویا گیا تو بلب فوراً روشن ہو گی

اس سے واضح ہوا کہ پانی کوئی عمومی  پانی نہیں بلکہ اللہ کی ذات کا ایک کرشمہ ہے جس کو اس نے اسماعیل ؑ کے واسطےسےلوگوں  کا دکھایا

Leave a Reply