دنیا کا سب سے قدیم نکاح نامہ جس پر درج شرائط آپ کو حیران کر دے

دنیا کا سب سے قدیم نکاح نامہ جس پر درج شرائط آپ کو حیران کر دے

ترکی کے ایک شہر میں ایک قدیم  ترین نکاح نامہ دریافت ہوا ہے جو کہ ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق 4000 سال پرانا ہے

 

یہ نکاح نامہ پتھر کے ایک ٹکڑے پر کندہ تحریر ہے جس پر دلہا کا نام لاکی پوم اور دلہن کا نام ہتالہ درج ہے ماہرین نے طویل تحقیق کے بعد معلوم کیا ہے کہ اس نکاح نامہ میں ایک عجیب شرط تھی کہ اگر ہتالہ کے ہاں اولاد نہ ہوئی تو وہ اپنے خاوند کے لئے ایک باندی خریدنے کی پابندہوگی۔

اس حیرت انگیز دریافت کے متعلق ایک تحقیقاتی رپورٹ سائنسی جریدے ’گائنا کولوجیکل اینڈوکرائنالوجی‘ میں شائع کی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق بانجھ پن کا مسئلہ جدید نہیں بلکہ ہزاروں سال سے موجود ہے ۔

لاکی پوم اور ہتالہ کے درمیان طلاق کی صورت میں بھی ضروری شرائط درج کی گئی ہیں۔ اس میں لکھا گیا ہے کہ اگر ہتالہ لاکی پوم سے خلع حاصل کرنا چاہے تو اس کے بدلے میں اسے چاندی ککی بھاری مقدار دینی ہوگی ،

Leave a Reply