شوہر کو گاڑی سے گرانے کے بعد بیوی نے کیا کر ڈالا

شوہر کو گاڑی سے گرانے کے بعد بیوی نے کیا کر ڈالا

چین میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے ساتھ گاڑی چلاتے ہوئے کیا کر ڈالا

تفصیلات کے مطابق ایک خاتون ہائی وے پر گاڑی چلا رہی ہوتی ہے جب کہ اس کا شوہر  بھی ساتھ ہوتا ہے لیکن وہ پچھلی سیٹ پر ہوتا ہے کیونکہ وہ نشے میں ہوتا ہے ۔ اس دوران وہ آدمی میں نشے میں دھت ہو کر گاڑی کا دروازہ کھول کر باہر نکل جاتا ہے لیکن گاڑی چل رہی ہوتی ہے اس لئے بری طرح سے گر جاتا ہے لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اس بات کا اس کی بیوی کو پتا بھی نہیں چلتا اور وہ گزر جاتی ہے ۔ کچھ آگے جا کر احساس ہوتا ہے کہ اس کا شہور گاڑی میں نہیں  ہے اس لئے وہ واپس آتی ہے اور اپنے شوہر کو بڑی مشکل سے گاڑی میں واپس ڈال کر ہسپتال چلی جاتی ہے ۔ اب یہ معلوم  نہیں ہوسکا کہ اس مرد کی جان بچی ہے کہ نہیں لیکن گاڑی کی رفتا ر دیکھ کر کہا جاسکتا  ہے کہ اس ک معمولی چوٹیں آئیں ہوگی کیونکہ رفتار کم تھی ۔ یہ ساری کاروائی سی سی ٹی کیمرہ میں محفوظ ہوئی

 

Leave a Reply