سائنس دانوں کو ایسی جگہ سے خزانہ ملا کہ

سائنس دانوں کو ایسی جگہ سے خزانہ ملا کہ

سائنس دانوں کو ایسی جگہ سے خزانہ ملا ہے جس کے بارے میں کسی کو یقین نہیں تھا ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اس کو نکالا  جائے تو ممکنہ طور پر دنیا کا ہر آدمی 1 کھرب سے زائد کا مالک بن جائے گا تفصیلات کے مطابق سائنسی ماہرین کا کہنا ہے کہ مریخ کی طرف سفر کرتے ہوئے راستے میں ایسے چھوٹے سیارے بھی ہیں جو کہ سونا ،چاندی، نقل اور اس طرح کی دوسری قیمتی دھاتوں سے بھرے ہوئے ہیں اگر ان کو نکالا جائے اور اس کی کان کنی کرکے دنیا میں لایا جائے تو

دنیا میں کوئی بھی غریب نہیں رہے گا سائنسدان نے ڈیلی سٹار کو بتایا کہ ’’سیاروں پر موجود خزانوں کی کان کنی کا کام شروع کی تیاری ہو رہی ہے جو اگلی دہائی میں عروج کو پہنچ جائے گا۔ ’ڈیپ سپیس انڈسٹریز‘ نامی کمپنی سیاروں سے خزانہ حاصل کرنے کے منصوبے پرکام کر رہی ہے۔ اس نجی کمپنی کا ہیڈآفس ناسا کے کیلیفورنیا میں واقع بزنس پارک میں ہے۔تاہم یہ کمپنی ان حالیہ دریافت ہونے والے سیاروں پر موجود خزانے کو نکالنے کے قابل کب ہو گی، اس حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا،  لیکن ہمیں امید ہیے کہ اگلے دس برس میں ہم اس قابل ہوجائیں گے کہ ہم ان سیاروں کی طرف کان کنی کرنے والاے جہاز بھیج سکے گے اور ابھی سے ہم اس کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں اور بہت جلد دنیا کو خوش خبری سنائے گے

Leave a Reply