سعودی عرب میں ٹرمپ کے بعد خلائی مخلوق کی آمد تیز قیامت قریب

سعودی عرب میں ٹرمپ کے بعد خلائی مخلوق کی آمد تیز قیامت قریب

اللہ رب العزت نے اس دنیا میں صرف انسان کو ہی پیدا نہیں فرمایا بلکہ اور بھی بہت سی مخلوقات ہے جو کہ انسان کی نظروں سے اوجھل ہے اور انسان اس کو دیکھ نہیں پاتا ۔ ان میں سب سے زیادہ مشہور جنات اور فرشتے ہیں جن پر تقریبا تمام مذاہب عالم کا اتفاق ہیں کہ یہ مخلوق موجود ہے ۔ اس سے ہٹ آکر ایک مخلوق کا بہت چرچا گزشتہ 2 صدیوں سے ہیں جن کو خلائی مخلوق کہا جاتا ہے ۔ جس کے متعلق ناسا جیسا بڑا ادارہ وجود میں  آیا تاکہ اس کے متعلق اپنی تحقیقات کر سکیں ۔ انٹرنیٹ اور موبائل ٹیکنالوجی کے عام ہونے کے بعد بہت سے واقعات سامنے آرہے ہیں جس میں اڑن طشتری اور خلائی مخلوق کو دیکھا جا  سکتا ہے زیادہ تر ایسے واقعات امریکہ کی ریاست فلوریڈا، جاپان کے سمندر جسے شیطانی سمندر بھی کہا جاتا ہے ، اس کے ساتھ برمودہ ٹرائی اینگل  میں زیادہ ہوتے ہیں لیکن گزشتہ ہفتہ میں سعودی عرب میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس میں ایک اڑن طشتری کو دیکھا جا سکتا ہے جس کی ویڈیو موقع پر موجود لوگوں نے نا ڈالی ۔

یہ ایک ایسی ٓویڈیو ہے جو کہ بہت زیادہ حقیقی لگتی ہے ایسا لگتا ہے کہ واقعی موبائل سے بنائی گئی ہے اس ویڈیو کے دیکھنے کے  بعد ان لوگوں کو یقین ہو جائے گا  جو کہتے ہیں کہ خلائی مخلوق کا کوئی وجود نہیں ۔ خلائی مخلوق ، اڑن طشتریاں یہ دونوں ایسے موضوعات ہے جن پر گزشتہ صدی سے لکھا جا رہا ہے لیکن اس کا معمہ ابھی تک حل نہیں کیا جاسکا ۔ آخر یہ مخلوق آتی کہا سے ہے اس کہ بارے میں کسی ٓکو بھی علم نہیں ۔ لیکن اتنا ضرور کہا جاتا ہے کہ خلائی مخلوق انسان سے زیادہ ذہین ہے اور ٹیکنالوجی میں انسان سے بہت زیادہ آگے ہیں ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خلائی مخؒوق کا جہاز یعنی اڑن طشتری ایک صحرا کے بیچ میں واقع پہاڑوں کے درمیان ہے جس کے کچھ دیر بعد دروازیں کھلتے ہیں اور اس سے ایک آدمی جیسی کوئی مخلوق اتر تی ہے جو کچھ دیر کے لئے یہاں وہاں کا جائزہ لیتی ہے اس کے بعد جہاز کے دروازے بند ہو جاتےہیں اور وہ اڑن طشتری ایک لمحہ کے لئے سیدھی ہو جاتی ہے اور آنا فن غائب ہو جاتی ہے ۔ موقع پر آوازیں بھی سنی جا سکتی ہے جس میں لوگ جو وہاں موجود ہوتے ہیں کلمہ پڑھ رہے ہوتے ہیں ۔ ۔ اس ویڈیو کی ابھی تک کوئی معتبر ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ۔ جب کہ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو اصلی نہیں ہے بلکہ اسے خود بنایا گیا ہے ۔

 

ویڈیو نیچھے دستیاب ہیں دیکھنے کے بعد رائے ضرور دیں اور اس کو دوسروں کے ساتھ شئیر کریں

Leave a Reply