تمہارا شوہر اگر مر گیا تو کیا ہوا ہم ہیں نا ۔

تمہارا شوہر اگر مر گیا تو کیا ہوا ہم ہیں نا ۔

سعودی عرب میں گھریلو کام کاج کے لئے عموما غیر ملکیوں کو رکھا جاتا ہے جن سے ناروا سلوک کی شکایات سامنے آتی رہتی ہے لیکن ایک سعودی عرب کے جوان نے ایک ایسی مثال قائم کر دی ۔ جس سے ان کے بارے میں لوگوں کی رائے بدل گئی اور لوگ حیران ہے کہ کوئی اپنی خادمہ کے ساتھ بھی ایسا سلوک کر سکتا ہے

سوشل میڈیا پر اس شہری کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ اپنی غیر ملکی خادمہ کو اس کے وطن رخصت کرتے ہوئے مغموم نظر آتا ہے اور فرط جذبات میں اس کا ماتھا بھی چومتا ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق اس اماراتی شہری کو بتایا گیا تھا کہ اس کی سری لنکن خادمہ کا شوہر دنیا سے رخصت ہو گیا ہے مگر وہ یہ اندوہناک خبر خادمہ

کو نا سنا سکا۔ اس نے خادمہ کو بتایا کہ اس کا خاوند شدید بیمار ہے اور پھر اس کی وطن واپسی کے انتظامات کئے اور ائرپورٹ پر خود اسے رخصت کرنے آیا۔ ویڈیو میں دکھائی دینے والے مناظر اسی موقع کے ہیں۔“

اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر آچکی ہے جس پر کافی لوگوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا ہےاور اس جوان کے جذبے کو خوب سراہا ہے ۔ اور ساتھ میں کچھ لوگوں نے یہ بھی کہا کہ باقی عمارتی لوگوں کو بھی اس جوان کی اتباع کرنی چاہئے

. في مشهد إنساني مؤثر .. ودع مواطن إماراتي عاملة منزلية إلى موطنها #سيريلانكا، وفي قلبه حُرقة وغصة لاسيما أنها ستذهب لتلقي نظرة الوداع على زوجها الذي فارق الحياة، دون أن تدري بذلك. . المواطن -الذي فضل عدم ذكر اسمه- يروي لشبكة #رؤية_الإمارات الإعلامية تفاصيل الواقعة، حيث تلقى خبر وفاة زوج "سالي"، لكنه آثر إخبارها أنه في وعكةٍ صحية. . وقد أظهر مقطع الفيديو العاملة وهي تلح بالسؤال عن حال زوجها، فيما يقبل المواطن رأسها ويديها، ويخبرها أن إرادة الله هي التي ستكون. . وأفاد المواطن أن سالي التي لم ترزق بأبناء، عاملته وإخوته كأبناء لها على مدار 36 عاماً، فكانت تعطيهم النقود في صغرهم سراً لترسم ابتسامتهم، وكان لها الفضل في تحفيظه آية الكرسي منذ نعومة أظفاره، كما كانت أختاً لوالدته، وقدوةً للجميع في الأخلاق والعطاء. . ويعزم المواطن الشهم دعوة سالي للعيش مع الأسرة كفرد من أفرادها وليس بغرض العمل، لاسيما أنها فقدت والدتها منذ أربعة أشهر، مؤكداً أن ذلك من شيم الإماراتيين ومن باب رد الجميل لمن كانت نبعاً من الحنان والمحبة. . #رؤية_الإمارات #عين_في_كل_مكان . تحرير: #براء_الحريري

A post shared by رؤية الإمارات Emirates Vision (@evisionmn) on

Leave a Reply