مہمان برہنہ حالت میں کرسی پر بیٹھا اور اس کے بعد اس کی چیخیں نکلی

مہمان برہنہ حالت میں کرسی پر بیٹھا اور اس کے بعد اس کی چیخیں نکلی

انسان کی قسمت خراب ہو اور اس کی بے عزتی کا فیصلہ ہو چکا ہو تو اس کے ساتھ ایسا کام ہو جاتا ہے جس کا اس نے سوچا بھی نہیں ہوگا ۔ ایسا ہی ایک 70 سالہ سیاح کے ساتھ جب وہ کرسی پر بیٹھا تو کرسی نے اس کو ایسی جگہ سے پکڑا کہ اس کی چیخیں نکل گئی


رپورٹ کے مطابق وہ شخص اپنے طور پر اس صورتحال سے نکلنے میں ناکام ہو گیا جس پر اسے ہوٹل کے عملے سے مدد لینی پڑ گئی۔ ہوٹل کے عملے نے بھی بہتیری کوشش کی لیکن وہ بھی ناکام رہے جس پر انہوں نے ریسکیو سروس کو کال کر دی جس نے آ کر اس کی جان خلاصی کرائی۔ اس ساری تگ و دو میں نازک حصے پر اس شخص کو بہت سی خراشیں بھی آ گئیں جن کے علاج کے لیے اسے توریویجا کے یونیورسٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔


ریسکیو سروس کے اہلکاروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”ہماری پوری سروس میں ہمیں ایسی کال آج تک موصول نہیں ہوئی۔ جب ہوٹل والوں نے ہمیں صورتحال بتائی تو ہم سمجھے کہ کوئی مذاق کر رہا ہے لیکن پھر ان کی سنجیدگی دیکھ کر ہم ہوٹل پہنچے تو واقعی وہ شخص اس مشکل سے دوچار تھا۔“
اس آدمی کی عمر 70 سال تھی یہ سیر سپاٹے کے بعد جب کمرے میں آیا تو اس سیدھا نہانے چلا گیا اور اس کے بعد اسی حالت میں باہر نکلا اور ننگا پلاسٹک کی کرسی پر بیٹھا جہاں اس کے خصیاتین پھنس گئے اور اس کی چیخیں نکل گئی اور پھر سارا عملہ یہ منظر دیکھ رہا تھا کہ اس کو کیسے نکالا جائے گا

Leave a Reply