بھارتیوں نے اب ایک ایسی چیز کی پوجا شروع کر ڈالی کہ آسٹریلیا بھی حیران ہو گیا

بھارتیوں نے اب ایک ایسی چیز کی پوجا شروع کر ڈالی کہ آسٹریلیا بھی حیران ہو گیا

بھارت میں ہندو مذہب کے ماننے والے اکثیریت میں ہے یہ ایک ایسا مذہب ہے جس میں دیوتاؤں اور خداؤں کی تعداد 33 کروڑ ہے اور یہ کسی بھی چیز کی پوجا کرتے ہیں جو ان کو اچھا لے ۔ چاہے وہ کوئی انسان ہو یا حیوان درخت ہو یا کوئی پرندہ لیکن اس بار انہوں نے ایک ایسی چیز کی پوجا اور عبادت شروع کر ڈالی ہے کہ جسے دیکھ کر آسٹریلیا کے لوگ بھی حیران ہو گئے ہیں


بھارت میں اگر کوئی عجیب الخلقت گائے بھی پیدا ہو جائے تو اس کی پوجا شروع کر دی جاتی ہے مگر اس مرتبہ تو حد ہی پار ہو گئی جب خواتین نے ایک مندر کے باہر ”پتھر کے کینگرو“ کی پوجا شروع کر دی جو دراصل کوئی ”بھگوان“ نہیں بلکہ صرف کچرے کا ڈبہ تھا۔بھارتی خبر رساں ادارے ”انڈیا ڈاٹ کام“ کے مطابق یہ ویڈیو بہار میں واقع ایک مندر کے باہر بنائی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین اس ’کینگرو‘ پر پانی بہا رہی ہیںجبکہ ان میں سے ایک خاتون تو اس کے

سامنے جھک کر کچرا ڈالنے کیلئے بنے سوراخ میں انتہائی ’ادب و احترام‘ کیساتھ پھول بھی ڈالتی ہے۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو بھارتیوں خود ہی اس کا خوب مذاق اڑایا جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بھارت جتنی مرضی ترقی کے دعوے کر لے مگر اس کی بڑی آبادی اب بھی صدیوں پرانے توہم پرست خیالات کی مالک ہے۔ادیتی نامی ٹوئٹر صارف نے یہ ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا ” یہ بہار میں واقع ایک مندر کے باہر کے مناظر ہیں جب وہاں پہلی مرتبہ کینگرو کی شکل کا کچرے کا ڈبہ رکھا گیا۔“ان لوگوں کو کینگرو اچھا لگا تو انہوں نے اس کی عبادت شروع کر لی اور اس کے لئے پھول وغیرہ لے کر آنے لگے ۔/

Leave a Reply