عجیب و غریب ایجادات جو دماغ گھما دیں

عجیب و غریب ایجادات جو دماغ گھما دیں

روز مرہ زنٓدگی میں ہم مشاہدہ کرتے ہیں کہ ہمارے اردگرد بہت سی اشیاء ایسی ہیں جن کا مثبث استعمال کیا جاسکتا ہے اور ان کی ڈیزائین بھی بہترین ہوتی ہے لیکن کبھی کبھی ایسی چیزیں بھی بنائی جاتی ہے جو کہ دیکھنے میں مضحکہ خیز لگتی ہے اور اس کے بنانے والے کے لئے دل میں عجیب طرح کے خیالات آتے ہیں ایسی ہی کچھ بنائی ہوئی اشیاء آپ کو دکھاتے ہیں

جی یہ کشن ہے بریڈ نہیں

 

بسائیکل یہاں لگائیں

 

گنجوں کے لئے بہترین ٹوپی

 

بچوں کی سیر کے ساتھ اپنی تفریح

 

فور ان ون

جدید لائٹر

 

اصلی کبوتر تلاش کریں

 

پنسل کا ڈبہ

Photo by @oz.branding

A post shared by Baruch Boris Mogilevsky (@barumogi) on

 

بٹن آن آف اب ایسے کریں

 

 

 

 

 

Leave a Reply