صرف ایک لیموں اور زیتون کا تیل ملا کر پی لیں ایسا فائدہ ہوگا کہ بیوی آپ کی دیوانی ہو جائے گی

صرف ایک لیموں اور زیتون کا تیل ملا کر پی لیں ایسا فائدہ ہوگا کہ بیوی آپ کی دیوانی ہو جائے گی

وست آج میں آپ لوگوں کو ایک ایسی خاص بات بتانے والی ہوں جس سے آپ لوگوں کو اندازہ ہو جائے گا کہ اس کے کیا فائدے ہیں آخر سب لوگ زیتون کے تیل کے پیچھے ہی کیوں لگے ہوتے ہیں .یہ سب اس لئے ہے کہ پرانے وقتوں میں لوگ اس کے استعمال سے بے شمار فائدے حاصل کرتے تھےان میں خاص طور پر یہ جنسی عمل میں بہت کمال کے فائدے حاصل ہوتے ہیں وہ لوگ اپنے عضو خاص کے لئے اس کا ہی استعمال کرتے ہیں اور ایک تحیق سے پتا چلا ہے کہ پرانے وقتوں میں لوگوں کے نفس ان دیسی طریقوں سے ہی فائدے حاصل کرتے تھے .تو چلیں اب آپ لوگوں کو نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں .

زیتون کے تیل سے نفس کو بڑا کیا جا سکتا ہے اس سے موٹا تو ہو ھی جاتا ہے لیکن لمبائی میں بھی فرق پڑ جاتا ہے۔زیتون کا تیل لے کر اس کے ہم وزن لہسن اور چوتھائی دار چینی ڈال کر گرم کر لیں کہ لہسن جل کر کولا ہو جائے اس کو چھان لیں اسے اپنے پاس رکھ لیں اور اس تیل سے بیس منٹ تک عضو تناسل کی مالش اچھی طرح کریں اور صبح اٹھ کر گرم پانی سے دھو لیں۔ ٹھنڈے پانی سے ہرگز نہ دھوئیں اور ورزش ساتھ ضروری ہے۔ ورزش میں دوڑ لگائیں فل سپیڈ سے ایک ماہ کریں نتائج لازمی ملے گے۔اگر ہر صبح آپ ایک کھانے کا چمچ زیتون کا تیل اور ایک عدد لیموں کے رس کو مکس کرکے پئیں گے تو آپ کے جسم میں درج ذیل تبدیلیاں ہوگی اور آپ اس کی افادیت کی وجہ سے ساری

عمر یہ مشروب ہر صبح پینے لگیں گے۔زہریلے مادوں کا اخراج:اس مشروب کی وجہ سے آپ کے جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج ہوگااور آپ خود کو طاقتور محسوس کریں گے۔اس میں موجود انٹی آکسیڈٖینٹس کی وجہ سے آپ کے جسم میں ریڈیکلز کم ہوں گے اور آپ ما مدافعتی نظام بہتر ہوگا جس سے خطرناک بیماریاں آپ سے دور رہیں گی۔قبض کشاء:جن لوگوں کو قبض کا مسئلہ درپیش ہوانہیں چاہیے کہ یہ نسخہ ضرور آزمائیں۔اس کی وجہ سے مقعد میں موجود فاسد مادے تیزی سے نکلیں گے اور آپ کو قبض کا مسئلہ دور ہوگا۔مزید برآں اس کی وجہ سے نظام انہضام بہتر ہوگا اور آپ صحت مند ہوجائیں گے۔جگر اور لبلبے کی کارکردگی میں بہتری:ہر صبح یہ مشروب خالی پیٹ پینے سے آپ کے لبلبے کوتقویت ملے گی اور ساتھ ہی اس میں پتھری کا عمل رک جائے گا۔ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل لیموں کا رس ، زیتون کا تیل اورنیم گرم پانی مکس کریں اور ہر صبح پینے سے آپ کا جگر اور لبلبہ مضبوط ہوں گے۔دل کے امراض:فیٹی ایسڈز کیو جہ سے برے کولیسٹرول میں بہتری آتی ہے اور دل کی شریانیں مضبوط ہوتی ہیں۔ اس مشروب کی وجہ سے آپ کا نظام خون بہتر طریقے سے کام کرے گا اور آپ دل کے امراض سے محفوظ رہ سکیں گے۔

Leave a Reply