جو مرد صبح 7بجے بیوی سے ہمبستری کرتے ہیں کبھی مرادنہ کمزوری کا شکار نہیں ہوتے آخر کیوں؟

جو مرد صبح 7بجے بیوی سے ہمبستری کرتے ہیں کبھی مرادنہ کمزوری کا شکار نہیں ہوتے آخر کیوں؟

آج میں آپ لوگوں کو بتاؤں گا کہ جو مرد صبح ساتھ بجے اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کرتے ہیں وہ لوگ کبھی بھی مردانہ کمزوری کا شکار نہیں ہوتے ہیں اور ان کی مردانہ طاقت دن با دن بڑھتی رہتی ہے کیوں ہے اس وقت ان کے جسم میں بے پناہ جسنی طاقت ماجود ہوتی ہے .
دوستو رات بھر آرام کے بعد انسانی جسم صبح کے وقت جنسی توانائی کے بھر چکا ہوتا ہے اور یہی وہ وقت ہوتا ہے جو مرد اور عورت کے درمیان قربت کے لئے بہت بہتر اور مفید وقت ہوتا ہے کیوں کہ اس وقت مردوں کے ہارمونز عروج پر ہوتے ہیں اور ان کے اندر سیکس کرنے کی طاقت پوری طرح جوش میں ہوتی ہے اور اس وقت سیکس کرنے سے بہت زیادہ حد تک مزہ آتا ہے جس سے مرد اور عورت کو پوری طرح جنسی لذت حاصل ہوتی ہے اور اس وقت جسم کا انگ انگ زندگی کا مزہ لے رہا ہوتا ہے

اور صبح کے وقت سیکس کرنے سے آپ لوگوں کی ٹائمنگ میں بھی بہت زیادہ اضافہ ہو جائے گا اس وقت ذہن پر کوئی بوجھ یا پریشانی نہیں ہوتی اس لئے اس کا پورا دھان جنسی قربت پر ہوتا ہے .اور اس وقت مباشرت کرنے سے عورت کے اندر حمل ٹھہرنے کا امکان بھی بہت زیادہ ہوتا ہےاور اسی طرح رات کو 10 بجے تک سو جانا چاہے

اس طرح آپ لوگوں کے جنسی حصوں کو بھی پورا سکون حاصل ہوتا ہے اس کے علاوہ مرد کے لئے صبح سیکس کرنے سے ان کی منی میں بھی اضافہ ہوتا ہےاس کے علاوہ ایسے لوگ جن کے بچے نہیں ہیں ان کو چاہے کہ وہ صبح کے وقت ہر دوسرے یا تیسرے روز سیکس کریں جس سے حمل ٹھہرے کا عمل تیز ہوتا ہے اور امکانات بہت زیادہ ہو جاتے ہیں

Leave a Reply