چینی لڑکیاں شادی سے پہلے اپنا کنوارہ پن غیر مردوں کو کیوں بیچتی ہیں اصل راز جانئیں

چینی لڑکیاں شادی سے پہلے اپنا کنوارہ پن غیر مردوں کو کیوں بیچتی ہیں اصل راز جانئیں

چینی لڑکی نے بس ایک ایسی چیز کی خطر اپنا کنوارہ پن بچ دیا جس کی آج کل ہماری زندگی میں ایسی کوئی خاص حمیت نہیں مگر شادی سے پہلے بہت سسی لڑکیاں چین میں ایسی ہیں جو اپنی شادی سے پہلے ایسا کام کر لیتی ہیں مگر اس کا کچھ فائدہ تو ہوتا ہے مگر یہ چیز پوری زندگی کے لئے نہیں رہتا اس لئے اس معمولی سے چیز کے لئے بھلا کوئی لڑکی اپنا کنوارہ پن کیسے بچ سکتی ہے .جب کے ہمرے ملک میں ایک معمولی سی چیز کے لئے کوئی لڑکی اپنا دوپٹہ نہیں اتارے گی اس نے تو اپنے کپڑے اتار کر اپنی فدی ہی دے دی چلو دوستو اب آپ لوگوں کو چینی لڑکی کے کارنامے کے بارے میں بتاتا ہوں ایک بے وقوف لڑکی نے ایک آئ فون کے لئے شادی سے پہلے کی اپنا کنوارہ پن غیر مرد کو بچ دیا

17 سالہ نوجوان چینی لڑکی آئی فون 8 کے بدلے اپنا کنوارہ پن بیچنے کیلئے ہوٹل پہنچی اور کمرے میں داخل ہوئی تو مرد کے ساتھ بیڈ پر بیٹھ گئی لیکن اگلے ہی لمحے کمرے میں موجود باتھ روم سے 3 نیم برہنہ مرد نکل آئے تو لڑکی کے پیروں تلے سے زمین ہی نکل گئی اور بھاگنے کی کوشش کی مگر بہت دیر ہو چکی تھی۔’شیاﺅ شین ‘ نے ایک آن لائن فورم پر اشتہار دیا کہ وہ 20 ہزار آر ایم بی یعنی (2 ہزار 287 یورو) کی خاطر اپنا کنوارہ پن بیچنے کو تیار ہے کیونکہ وہ آئی فون 8 خریدنا چاہتی ہے۔ لیکن اس کیساتھ وہ کچھ جو ہونے جا رہا تھا جس کا اس نے خوابوں میں بھی نہ سوچا ہو گا۔اشتہار لگانے پر لڑکی سے ایک لڑکی ہی ملاقات کرنے آئی جس نے خود کو امیر کبیر شخص کی سیکرٹری بتایا اور اسے ایڈوانس کے طور پر 500 یوآن دیتے ہوئے وقت اور جگہ کا تعین کر لیا۔ نوجوان شیاﺅ شین مقررہ وقت پر ہوٹل پہنچ گئی جہاں اس کے ’گاہک‘ نے استقبال کیا۔ دونوں بیڈ پر بیٹھ گئے اور بات چیت شروع ہو گئی جبکہ شیاﺅ شین کا اعتماد جیتنے کیلئے گاہک نے آئی فون 8 بھی اس کے حوالے کر دیا۔

Leave a Reply