امریکا کے ہوسٹن ائیرپورٹ پر خوفناک صورتحال، جہاز تباہ و بر باد ہوگئے

امریکا کے ہوسٹن ائیرپورٹ پر خوفناک صورتحال، جہاز تباہ و بر باد ہوگئے

ہوسٹن ۔ جھکڑ کے نتیجے میں ایئرپورٹ پر ہینگر گر گیا جس سے 8طیاروں کو کئی ملین ڈالر کا نقصان ہوا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ہینگر تیز ہوا سے گرا جبکہ اس کا ملبہ رن وے پر گرا،اس وقت 4طیارے ٹرمینل پر اور دیگر 4 قریب ہی کھڑے ہوئے تھے جنہیں نقصان پہنچا۔واقعے میں فوری طور پر کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ہینگر گرنے کے نتیجے میں ایک طیارے کا اگلا حصہ زمین پر گرگیا۔

ایئرپورٹ ترجمان کا کہناہے کہ یہ ہینگر انھوں نے ایک پرائیوٹ کمپنی کو لیز پر دے رکھا تھا۔

Leave a Reply