انتہائی بوڑھی نظر آنے والی اس نوجوان لڑکی کی دراصل عمر کیا ہے؟ جواب اتنا کم کہ آپ تصور بھی نہیں کرسکتے

ر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ تادیر جوان رہے اور اصل عمر سے کم دکھائی دے لیکن امریکہ میں ایک لڑکی کو ایسی خوفناک بیماری لاحق ہے کہ وہ 26سال کی عمر میں ہی 60سال کی لگتی ہے۔ م

یل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سارا گیورٹس نامی یہ لڑکی امریکی شہر منیاپولس کی رہائشی ہے اور ایک خطرناک جینیاتی بیماری میں مبتلا ہے۔اس بیماری کا نام Dermatosparaxis Ehlers-danlos syndromeہے۔

جس شخص کو یہ بیماری لاحق ہو جائے اس کی جلد بوڑھوں کی طرح ڈھلکنے لگتی ہے اور وہ کم عمری میں ہی بوڑھا ضعیف نظر آنے لگتا ہے۔سارا کا کہنا ہے کہ ”میں ماڈل بننا چاہتی ہوں اور اس بیماری کے باوجود میں پرامید ہوں کہ ایک دن میں کامیاب ماڈل بن جاﺅں گی۔

Leave a Reply