میں اپنی یہ چیز لوگوں کو مفت دوں گی” میا خلیفہ کے اعلان نے سب لوگوں کی نیندیں اڑا دیں۔

میں اپنی یہ چیز لوگوں کو مفت دوں گی” میا خلیفہ کے اعلان نے سب لوگوں کی نیندیں اڑا دیں۔

فحش فلموں کی اداکارہ میا خلیفہ نے ایک ایسا کام کر دیا ہے جس سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ اگرچہ فحش فلموں میں کام کرنے والی اداکاراﺅں کو شرم و حیاءنہیں ہوتی مگر ان کے پاس نرم دل ضرور ہے جو دوسروں کو دکھ اور تکلیف میں دیکھ کر پگھل جاتا ہے۔

24 سالہ اداکارہ نے ”ٹوئچ ٹی وی“ سے ستمبر کے مہینے میں حاصل ہونے والا سارا منافع سمندری طوفان ”ہاروی“ کے متاثرین کو دیدیا ہے۔ میا خلیفہ نے جارج ایچ ڈبلیو بش پریذیڈنشل لائبریری فاﺅنڈیشن کو دئیے گئے تقریباً پانچ ہزار ڈالر کے فنڈز کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی۔

میا خلیفہ نے ویڈیو گیم لائیو سٹریمنگ ویب سائٹ ”ٹوئچ“ پر چینل بنا رکھا ہے جہاں وہ گیمز کھیلتی ہیں اور لوگ براہ راست اس ویب سائٹ پر انہیں گیمز کھیلتا دیکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ سمندری طوفان ہاروی کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوئے

جن میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ ہیوسٹن، ٹیکساس جیسے کئی شہر اس سے تباہ ہوئے جس کے باعث ہزاروں افراد بے گھر ہو چکے ہیں اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Leave a Reply