حاتم طائی نے ایک ایسا کام کر دیا کہ خادمہ غصہ سے

حاتم طائی نے ایک ایسا کام کر دیا کہ خادمہ غصہ سے

حاتم  کی سخاوت پوری دنیا میں مشہور ہے۔ ان ہی کے خاندان میں داؤد طائی ایک بہت بڑے بزرگ گزرے ہیں،جو غریبوں  مسکینوں اور یتیموں کا بہت خیال  رکھتےتھے۔ایک مرتبہ اس نے اپنی خادمہ سےکہا کہ بہت دن ہوئے ہیں گوشت نہیں کھایا ۔ آج کہی سے گوشت کا بندوبست کرو تاکہ پیٹ کی بھوک ختم ہو جائے ۔ خادمہ گئی اور بازار سے گوشت لے کر آگئی اور بہترین طریقہ سے سالن بنایا ۔ جب سالن بن کر آچکا تو حاتم طائی نے خادمہ سے پوچھایہ بتاؤ ہمارے محلہ میں یتمیوں کا کیا حال ہے ؟خادمہ بولی ۔ جناب بہت برا حال ہے کبھی کبھی کھانا ان کو نصیب ہوتا ہے

یہ سننا تھا کہ حاتم طائی کا ہاتھ وہی رک گیا ۔ اور بولا ۔جاؤ یہ کھانا ان میں بانٹ کر آجاؤخادمہ نے حیرانگی سے کہا کہ ابھی تو آپ کو بڑی طلب تھی اب کیا ہوا ۔ ان کو تو کہیی اور سے بھی کھانا مل جائے گا ۔ آج آپ کھا لیں کل ان کے لئے پھر منگوا لینا ۔طائی نے کہا ۔ نہیں ہر گز نہیں جب تک وہ یتیم نہیں کھائے گے میں نے بھی نہیں کھانا ۔خادمہ نے ان کا اصرار جب دیکھا تو غصہ سے سالن اٹھا کر لے گئی اور یتیموں میں تقسیم کر کے آگ

Leave a Reply