پاک فوج کا نیا تباہ کن ہتھیار

پاک فوج کا نیا تباہ کن ہتھیار

پاک فوج نے چائنا پاکستان اکانومی کاریڈور کی حفاظت اور اس پر واقع ، سوئی گیس پائپ لائن، حساس تنصیبات، پلوں، ڈیموں اور سرحدوں کی نگرانی کیلئے جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرلی۔ کراچی کے ایک نجی کمپنی کے تیار کردہ دوسرے ڈرون طیارے ’’کال بروک‘‘یہ ڈرون طیارہ ایک ہزار کلوگرام وزنی میزائل اور گولہ و بارود اٹھانے اور ٹارگٹ پر فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اور اس میں مسلسل 15 گھنٹے پرواز کرنے کی صلاحیت ہے جبکہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اس ڈرون کو 250 کلومیٹر کی حدود میں اڑایا جاسکتا ہے جبکہ سیٹلائٹ سسٹم سے منسلک کرنے کی صورت میں اس کی رینج لا محدود ہوسکتی ہے۔  اس ی سب سے خاص بات کے کیہ اس میں شامل خصوصیات دنیا میں کسی اور ڈرون میں نہیں ہے

Leave a Reply