کل پاکستان بھر میں موبائل فون سروس بند ؟ ہنگامی اعلان کر دیا گیا

کل پاکستان بھر میں موبائل فون سروس بند ؟ ہنگامی اعلان کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے 12 ربیع الاول پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عید میلاد النبیؐ پر موبائل سروس بند نہیں کی جائے گی۔

محکمہ داخلہ کے مطابق جشن عید میلاد النبیؐ پر شہریوں کو مشکلات سے بچانے کے لئے موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply