عائشہ گلالئی کے ساتھ وزیر اعظم نے ایسا کیا کہ

عائشہ گلالئی کے ساتھ وزیر اعظم نے ایسا کیا کہ

عائشہ گلالئی جو کہ پی ٹی آئی کی سابقہ پارٹی رکن ہے نے وزیر اعظم سے ملاقات کی درخواست کی۔ ملاقات کے سلسلے میں ان کا وزیر اعظم ہاوس جانا ہوا ۔

 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی سے ملنے سےمنع کردیاہے جس کے بعدعائشہ گلالئی وزیراعظم سیکرٹریٹ سے مایوسی کے عالم میں واپس لوٹ گئیں ،عائشہ گلالئی  وزیراعظم سیکرٹریٹ پہنچی لیکن وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے ملنے سے انکارکردیا۔

 

 

یہ واقعہ گزشتہ ہفتے ہواجب وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اپنے دفترمیں موجودتھے ۔معتبرذرائع نے بتایاکہ عائشہ گلالئی اپنے والدکے ہمراہ سیکرٹریٹ پہنچی اورملنے بارے وزیراعظم سے اپائمنٹ بارے کہا۔متعلقہ افسران نے عائشہ گلالئی پرواضح کردیاکہ وزیراعظم نے واضع طور پر کہاہے کہ وہ عائشہ گلالئی سے اپنے دفترمیں ملاقات نہیں کرسکتے ،عائشہ غمگین اورمایوسی کے عالم میں واپس گھرچلی گئیں ۔

Leave a Reply