باپ کی ایسی لڑکی سے زیادتی جو

باپ کی ایسی لڑکی سے زیادتی جو

شیطانی  صفت  باپ مبینہ طورپر چار ماہ تک 11 سالہ حقیقی بیٹی سے زبردستی کرتا رہا  دوسری کلاس کی طالبہ معصوم بیٹی باپ کے خوف زبان نہ کھول سکی  لیکن لڑکی کی ماں کی شکایت پر پولیس نے باپ  کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

قومی اخبار  کے مطابق میاں چنوں میں  رہائش پذیر  خاتون عائشہ نے  کہا ہے کہ  اس کا خاوند محمد اشرف جو کہ آتش بازی کا سامان فروخت کرتا ہے عرصہ چار ماہ سے اس کی 11 سالہ حقیقی بیٹی دوسری کلاس کی طالبہ سے زیادتی کرتا آرہا تھا اور اس نے بچی کو دھمکی دی تھی کہ اگر تم نےکسی سامنے زبان کھولی تو جان سے ماردوں گا

 

 

،شک پڑنے پر اس نے اپنی بیٹی سے پوچھا تو اس نے مجھے اس کے اس شرمناک  کرتوتوں کے متعلق بتایا جس پر میں نے اپنے خاوند کو چند روز قبل سمجھایا تو اس نے معافی مانگ لی لیکن وہ باز نہ آیا اور آج صبح جب میں اپنے چھوٹے بیٹے کو دوائی کے لئے میڈیکل سٹور  پر لےکر گئی  تو واپسی پر دیکھا کہ اُس کا خاوند اس کی 11 سالہ معصوم بیٹی (ر) کو پھر اپنی جنسی درندگی کا نشانہ بنا رہا تھا ہمیں دیکھتے ہی وہ اسے برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ یہ سب دیکھ کر میں نے فیصلہ کیا کہ اب اس درندہ صفت انسان ککو چھوڑنا نہیں اور ڈی پی او وہاڑی سے درندہ صفت باپ  کے خلاف سخت ایکشن لینے کا کہا ۔

 

Leave a Reply