زلزلہ بھی جس کے قدموں میں ارتعاش نہ پیدا کرسکا

زلزلہ بھی جس کے قدموں میں ارتعاش نہ پیدا کرسکا

گزشتہ روز ملک بھر میں شدید زلزلہ آیا جس کی وجہ سے لوگ ڈر کے مارے لوگ اپنے گھروں سے کلمہ کا ورد کرتے باہر نکلے ۔ لیکن ایک خاتون اینکر نے اپنی جگہ نہ چھوڑی

زلزلہ زمین ہلا گیا لیکن نیوز اینکر نے اپنی جگہ نہ چھوڑی

 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتہ بدھ کے دن پاکستان میں 6۔4  کا زلزلہ آیا جس سے ملک بھر میں شدید  خوف و ہراس پیدا ہوا ۔ زلزلہ کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ لوگ اپنا سب کچھ چھوڑ کر باہر نکل آئے اور کلمہ پڑھنے لگے ۔ لیکن اس وران ایک نجی چینل کےاینکر نے اپنی جگہ نہ چھوڑی اور لوگوں کو اس بارے میں آگاہ کرتی رہی

 

Leave a Reply