شاہد آفریدی بھی میدان جنگ میں

شاہد آفریدی بھی میدان جنگ میں

پاکستان کے سپر سٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہامرے ملک میں اگر ایک فیصلہ میرٹ پر ہوجائے تو آندہ ملک میں جوان ماورائے عدالت قتل نہیں ہونگے

 

 

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز شاہد آفریدی نے نقیب اللہ کے والد سے ملاقات کی جس میں ان سے دلی تعزیت کی اس موقع پر شاہد آفرید ی کا کہنا تھا کہجوان اولاد کیموت والدین کو زندہ درگور کر دیتی ہے اور ان کے جذبات کو باتوں سے تسلی نہیں دی جاسکتی ۔ ہمیں عدالت سے امید ہے کہ وہ اس کیس میں بھر پور انصاف کے ساتھ فیصلہ کرے گی ۔

 

Leave a Reply