نیب نے بڑی مشہور سیاسی شخصیت پر ہاتھ ڈال دیا

نیب نے بڑی مشہور سیاسی شخصیت پر ہاتھ ڈال دیا

پاکستان کی اس وقت مشہور شخصیت عمران خان پر نیب نے یاتھ ڈالا ہے وجہ جان کر آپ بھی حیران ہو جائےگے

گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ عمران خان نے خیبر پختون خواہ کا سرکار ہیلی کاپٹر خوب استعمال کیا ہے جس پر لاکھوں روپوں کا کرایہ بنا ہے ۔

 

 

اس پر حکومت کا کہنا تھا کہ ذاتی استعمال کےلئے عمران خان نے کبھی بھی ہیلی کاپٹر کا استعمال نہیں کیا ہمیشہ گورنمنٹ کے کاموں کے لئے اس کا استعمال کیا جاتا رہاہے ۔ نیب نے بھی اس پر سخت نوٹس لیا ہے کہ عمران خان کو اس کی وضاحت کرنی پڑے گی

 

Leave a Reply