عمران خان کی تیسری شادی۔۔۔ پہلی مرتبہ جمائمہ کا ضبط جواب دے گیا، انتہائی سخت ردعمل دے دیا۔

عمران خان کی تیسری شادی۔۔۔ پہلی مرتبہ جمائمہ کا ضبط جواب دے گیا، انتہائی سخت ردعمل دے دیا۔


عمران خان کی تیسری شادی۔۔۔ پہلی مرتبہ جمائمہ کا ضبط جواب دے گیا، انتہائی سخت ردعمل دے دیا۔

معروف صحآفی و تجزیہ نگار عارف نظامی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تیسری شادی پر ان کی سابقہ بیگم جمائمہ بھی سخت ناراض ہے اور ان کے بچے بھی اس معاملہ پر پریشان ہے ان کا کہنا ہے کہ ہمیں اس شادی پر تحفظات ہیں جبکہ بچے تو بالکل اس شادی کو قبول کرنے کے موڈ میں نہیں ہے

ان کا کہنا تھا کہ مجھے تو اس شادی پر کوئی حٰرانگی نہیں ہے کیونکہ پہلے بھی یہ ڈرامہ ہو چکا ہے پہلے بھی نکاح کو چھپایا تھا جب کہ اس بار بھی یہی حرکت کی گئی ہے یاد رہے کہ یہ شادی صرف پاکستان میں نہین بلکہ بین الاقوامی میڈیا میں بھی زیر بحث آئی ہے شادی کے بعد عمران خان نے ٹوئیٹر اکاونٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور اس کے ساتھ عوام کا بھی شکریہ ادا کیا ۔ عمران نے یہ شادی لاھور میں کی لیکن اس میں اپنی کسی رشتہ دار اور نہ ہی کسی بہن کو مدعو کیا بلکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس شادی پر ان کی بہنیں بھی راضی نہیں تھی جبکہ یہ شادی بشری مانیکا کے گھر میں ہوئی تھی یہ نکاح مفتی سعید نے پڑھایا جب کہ گواہان میں زلفی بخاری ار عون چوہدری تھے
اگر آپ کو ہماری یہ پوسٹ اچھی لگی ہو تو ضرور شئیر کریں

Leave a Reply