عید کی تاریخ کے سب سے خطرناک بیل اور اناڑی کسائی

عید کی تاریخ کے سب سے خطرناک بیل اور اناڑی کسائی

عید الاضحیٰ کے موقع پر دنیا بھر سے مسلمان سنت ابراہیمی کو پورا کرنے کے لیے قربانی کا جانور خریدتے ہیں اور عید کے روز اسکو قربان کرتے ہیں. عید الاضحیٰ انتہائی جوش و جذبے سے منائی جاتی ہے اور مسلمانوں کے لیے یہ تہوار بہت ہی اہمیت رکھتا ہے.

قربانی کے بیل کا بپھر جانا، قربانی کے جانور کا بھاگ جانا، اس طرح کے کئیں واقعات تو اپنے سنے بھی ہوں گے اور دیکھے بھی ہو گیں. آج اس پوسٹ میں ہم آپکو انتہائی خطرناک بیلوں کی ویڈیو دکھانے جارہے ہیں جو بے قابو ہو گۓ اور ہر طرف تباہی مچا دی، اس بھاگ دوڑ میں کئیں لوگ بری طرح زخمی بھی ہوئے، ویڈیو دیکھیں

Leave a Reply