سیف علی خان کی بیٹی منہ چھپاتی رہی فوٹو گرافر بھی پریشان

سیف علی خان کی بیٹی منہ چھپاتی رہی فوٹو گرافر بھی پریشان

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے کے قریب  سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان نے فوٹوگرافرز کو دیکھتے ہی منہ چھپا لیا۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل پھیل گئی  تو دیکھنے  والے بھیہ اس مخمصہ میں مبتلا ہوئے کہ بالاخر اپنا منہ کیوں چھپا رہی ہے

 شوبز کے متعلق خبر رساں ادارے کے مطابق سارا علی خان کی جس وقت تصاویر لی گئیں وہ اس  وقت ’نیل سیلون‘ سے باہر نکل کر اپنی گاڑی کی طرف جا رہی تھ ی۔تاہم فوٹو گرافرز سے منہ  چھپا کر گزر گئی سارا علی خان اپنی پہلی فلم ”کیدرناتھ“ کی ریلیز سے پہلے ہی کافی شہرت حاصل کر چکی ہیں۔

 مختلف سوشل میڈیا پر ان کے فٹنس ،فیشن اور ڈانس  کی ویڈیوز کو بہت زیادہ سراہا  کیا گیا ہے  جبکہ حال ہی میں مردوں کے ساتھ ان کی  ’موج مستی‘ کی ویڈیو بھی لیک ہوئی تھیں۔ ان

Leave a Reply