اس لڑکے کی قسمت دیکھ کر اچھے اچھے جل بن کر کباب بن گئے

اس لڑکے کی قسمت دیکھ کر اچھے اچھے جل بن کر کباب بن گئے

 

یہ معمولی سا نظر آنے ولا  شخص جس کے پہلو میں ایک مشہور اداکارہ ہے جن کی سوشل میڈیا پر موجود تصاویر نے جہاں لوگوں کو حوصلہ بخشا وہی پر بہت سے لوگ حسد کے مارے جلنے لگے اور اس شخص کی سانولی رنگت پر بھپتیا کسنے لگے ۔

جی ہاں یہ شخص انڈیا کے جانے مانے  ہدایتکار اور  کہانی نویس ہے جس کے ٹیلنٹ کے چرچے بولی ووڈ میں ہے اور  جس کا ہر اچھا اداکار دیوانہ ہے ۔ اتلی کمار ٹولی ووڈ کے جانے مانے شخصیت ہے ۔ جنہوں نے اپنی کیریئر کے شروع میں بڑے بینرز اور اچھے ہدایت کاروں کے ساتھ کام کرکے اچھا خاصا تجربہ حاصل کیا اور اس کے بعد خود  ہدایتکاری کےساتھ  کہانی بھی لکھنے لگے جس کو اچھی خاصی شہرت ملی ۔

گزشتہ دنوں ان کی اپنی بیوی کے ساتھ کچھ تصاویر سامنے آئی جس پر سوشل میڈیا پر ایک طوفان بد تمیزی  اٹھ کھڑا ہوا ۔ اور اکثر نے اس کی شکل و صورت کا مزاق اڑایا جو کہ ایک انتہائی غیر اخلاقی حرکت تھی ۔

انڈسٹری (کولی ووڈ) کا انتہائی معروف ڈائریکٹر اور سکرین پلے رائٹر ہے جبکہ یہ لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ جنوبی انڈین فلموں کی اداکارہ اور اس کی اہلیہ کرشنا پریا ہے۔

اتلی کمار بہترین آرٹسٹ ہے جس نے معروف ڈائریکٹر شنکر کیساتھ اسسٹنٹ  ڈائریکٹر کے طور پر کئی سال تک کام کیا اور اس دوران دو  معروف فلموں ”روبوٹ اور نانبان“ میں کام کیا ۔ چھوٹی سی عمر میں ہی معروف ڈائریکٹر کیساتھ کام کرنے کے باعث وہ ’کولی ووڈ‘ کا جانا مانا نام بن گیا

جس کے بعد اس نے ”موگاپوتھاگم“ نامی شارٹ فلم بھی بنائی اور ایوارڈ حاصل کیا۔ وہ تامل ناڈو کی   فلم انڈسٹری کے نامور اداکاروں کے ساتھ کام کر چکا ہے۔

 

Leave a Reply