سلمان خان کی عجیب حرکت لوگ کیمرے لے کر کھڑے ہو گئے

سلمان خان کی عجیب حرکت لوگ کیمرے لے کر کھڑے ہو گئے

سلمان خان کبھی اپنی فلم اور تو کبھی کسی اور حوالے سے خبروں میں ان رہتے ہیں ۔ گزشتہ ہفتے سلمان خان نے ایک ایسا کام کیا کہ لوگوں  کو حیرت زدہ کر ڈالا

بھارتی فلم نڈسٹری کے مشہور اداکار سلمان خان  ممبئی کے روڈ پر برقی سائکل چلاتے نظر آئے سلمان خان کے سائیکل چلاتے ہوئے  اس حرکت کو کیمرےنے نہ صرف محفوظ کیا بلکہ سوشل میڈیا پر اب تک لاکھوں لوگ اس کو دیکھ چکے ہیں

دراصل سلمان خان اپنی کمپنی ” بینگ ہیومن ” کی جدید بانئی گئی  الیکٹرک سائیکل کی ٹیسٹنگ کر رہے تھے ۔ جب کہ انہوں نے خود نیلے رنگ کی جینز اور شرٹ پہنی ہوئی تھی

Leave a Reply