ماہر ہ خان کی ایک اور شٓرمناک حرکت

ماہر ہ خان کی ایک اور شٓرمناک حرکت

سیاستدانوں کی طرح ہمارے فنکار اور لبرل بھی دوغلے ہوتے ہیں جو موقع مناسبت کے مطابق خود کو ڈھالنے میں بے حد ماہر ہوتے ہیں اور ان سب کے پیش نظر اپنے مفاد ہوتے ہیں ۔ ایسی ہی بد نام  زمانہ اداکارہ ماہرہ خان جو خود بچیوں کی ماں ہے نے کئی دفعہ شرمناک حرکتیں کر کے  پاکستان کا سرع شرم سے نیچے جھکا دیا ۔

حال ہی میں زینب قتل کیس پر اس نے بڑے جذباتی بیان دئے ۔  لیکن وہاں سے نکل کر سیدھا ساحل سمندر کا رخ کیا ۔ جہاں اس نے پہنی پھٹی پینٹ اور اپنے اجزائے خفیہ  کا نظارہ دینے اپنے تصاویر بنانے لگی ۔

اس کی ان حرکات پر سوشل میڈیا پر خوب دھلائی ہوئی ۔ ماہرہ خان نے ”رِپڈ جینز“ یعنی پھٹی ہوئی جینز پہن رکھی تھی جو کہ ایک فیشن ہے لیکن ”کی بورڈ وارئیرز“ یہ برداشت نہ کر سکے اور ایسی ایسی باتیں کہہ دیں جو انہوں نے خواب میں بھی نہ سوچی ہوں گی۔

 

ایک نے ٹویٹر پر لکھا  ”ہمیں اس کیلئے نئی پینٹ خریدنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ اس کی حقدار ہے۔ اس کی پھٹی ہوئی پینٹ اور غربت تو دیکھو۔

 

ماہرہ نے شراب کے گلاس اور سگریٹ سے

 

 

 

 

 

ایک اور صارف نے لکھا ”بھائی کچھ بھی مت پہنے لیکن یہ ٹوپی ڈرامہ بند کر دے۔۔۔ نیویارک کی سڑکوں پر ننگی، کراچی کے ساحل پر ننگی، نیشنل ٹی وی پر سر پر دوپٹہ، پھر اتار دے نا، کیوں یہ سب کو پاگل بنا رہی ہے۔ ایک ہفتہ ہوا، دیکھ لو زینب کیلئے یہ انصاف مانگ رہی تھی۔ وہاں بھی یہی کپڑے پہن کر آتی، وہاں پر مسلمان کا روپ دھار لیتے ہیں۔ ویڈیو دیکھو مردوں کیساتھ ساحل پر ہے۔ لیکن جب قومی ٹی وی پر آتے ہیں تو دوپٹے سر پر آ جاتے ہیں

 

 

Leave a Reply