صبا قمر نے تہلکا مچا دیا

صبا قمر نے تہلکا مچا دیا

اداکار ہ  صبا قمر کی بالی ووڈ فلم ’ہندی میڈیم‘ نے فلم فیئر ایوارڈ 2018ء4 اپنے نام کرلیا۔

ممبئی میں ہونے والے ایوارڈز کی تقریب میں بہترین فلم کی کیٹیگری کے لئے، عامر خان و زائرہ وسیم کی ’سیکریٹ سپر اسٹار‘  اکشے کمار اور بھومی پیڈنیکر کی بلاک بسٹر’ٹوائلٹ: ایک پریم کتھا‘، عرفان خان اور صبا قمر کی ’ہندی میڈیم‘، ایشوینی ایئر تیواڑی کی ہٹ فلم ’بریلی کی برفی‘ورون دھون اور عالیہ بھٹ کی کی ’بدریناتھ کی دلہنیا‘ اور کے درمیان مقابلہ تھا۔63واں فلم فیئر ایوارڈ2018 ’ہندی میڈیم‘ کو دیا گیا۔ ۔

اس کیٹیگری کے لئے عالیہ بھٹ ، بھومی پیڈنیکر ، صباقمر ،سری دیوی ، ودیا بالن (تمہاری سلو) اور زئرہ وسیم (سیکریٹ سپراسٹار) کے درمیان سخت مقابلہ تھا۔ایشوینی ایئر تیواڑی کو ’بریلی کی فرفی‘ پر بہترین ڈائریکٹر کا ایواڈ دیا گیا۔

Leave a Reply