منا بھائی کی چنکی آج کل کیسی دھکتی ہے

منا بھائی کی چنکی آج کل کیسی دھکتی ہے

فلم ’’لگان‘‘ اور منا ’’بھائی ایم بی بی ایس‘‘ اور سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ گریسی سنگھ 14 برسوں میں بالکل ہی بدل گئی ہے ں کہ اب ان کی  پہچان مشکل ہو جاتی ہے

’’ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں‘‘  فلم  سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ گریسی سنگھ نے اپنی شوبز کی زندگی کا آغآز ٹی وی سے ک                                                                                     کیا، بعد ازاں 2001 میں انہیں عامر خان نے ساتھ فلم ’’لگان‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے کا موقع ملا، 2003 میں فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ میں ڈاکٹر ’’چنکی‘‘ کے کردار نے انہیں مزید شہرت دی، منا بھائی کے بعد گریسی نے متعدد فلموں میں کام کیا لیکن شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہیں۔

فلموں میں خاص کامیابی نہ ملنے کے بعد انہوں نے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کر لی اور ایک بار پھر ڈراموں میں قسمت آزمائی کی، آج کل وہ ڈرامہ سیریل سنتوشی ماں میں کام کر رہی ہیں۔ ان 14 سالوں میں چنکی بالکل بدل چکی ہے اور کوئی اسے جانتا تک نہیں کہ یہ مشہور زمانہ اداکارہ ہے

Leave a Reply