اس مشہور اداکارہ کےساتھ مداحوں نے کیا کر ڈالا

اس مشہور اداکارہ کےساتھ مداحوں نے کیا کر ڈالا

شوبز سے تعلق رکھنے والی خواتین کی پرسنل  لائف نہیں ہوتی اکثر سمجھتے ہیں کہ انکی خانگی زندگی ختم ہو کر رہ جاتی ہے ۔ اور انب کے مداح بھی ان  پر پورا حق سمجھتے ہیں  اور جب ان کے بارے میں عام خواتین جیسی کوئی بات سامنے آتی ہے تو عموماً اس کا منفی ردعمل ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ کچھ ایسا ہی افسوسناک واقعہ آسٹریلوی حسینہ حینا پولائٹس کے ساتھ پیش آیا، حینا پولائٹس کے سوشل میڈیا پر کچھ عرصہ قبل تک تو 15 لاکھ سے زائد فالورز تھے، مگر اب ان کی تعداد جان کرت آپ بھی حیران ہو جائیں گے ۔ ی ہاں اب ان کی تعداد ہے صرف 6 لاکھ

 

 

رپورٹ  کے مطابق حینا کی زندگی ایک بچی آئی ہے ۔ یعنی ماں بننا ہی ان کا ایک ایسا جرم بن گیا کہ مداح، خصوصاً مرد، ان میں دلچسپی کھو بیٹھے ہیں۔چھبیس سالہ حینا نے اس صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، ”مجھے یہ دیکھ کر بے حد افسوس ہو رہا ہے کہ میرے بہت سے مداحوں نے مجھے ان فالو کر دیا ہے۔ ان میں زیادہ تعداد مردوں کی ہے۔ میرے پرستاروں میں زیادہ تعداد مردوں کی ہی تھی، لیکن شاید ان میں سے اکثر بچوں کو پسند نہیں کرتے۔ اس دوران کچھ خواتین میری جانب ضرور مائل ہوئی ہیں

Leave a Reply