معروف ولن کے مرنے سے پہلے کی تصویریں جو

معروف ولن کے مرنے سے پہلے کی تصویریں جو

رامی رامے انڈیا کی فلمی صنعت کے مشہور ولن رہ چکے ہیں جنہوں نے اپنی جاندار ایکٹینگ سے کمال کا کام کیا ۔ اور ثابت کیا کہ واقعی ولن کا رول ان سے بہتر کوئی نہیں کر سکتا ۔ رامی فرسٹ جنوری 1959 کو پیدا ہوئے ۔ انہیں بہت سی تامل  فلموں میں کام کا موقعہ ملا ۔

 

آخری ایام میں جگر کی بیماری لاحق ہوئی جس کی وجہ سے بہت کمزور ہوئے ۔ انہوں نے اعلان اور خدار ، وقت ہامرا ہے میں بے نظیر کردار کیا ۔

 

اس بیماری کی وجہ سے 2011 میں ان کی ڈیتھ ہوئی

Rami Reddy in Aggi Ravva Telugu Movie Stills

 

 

 

Leave a Reply