ماہرہ خا ن کی آن لائن بے عزتی

ماہرہ خا ن کی آن لائن بے عزتی

ماہرہ خان جو کہ ایک پاکستانی اداکارہ ہے جنہوں نے پچھلے سال بالی ووڈ میں بھی کام کیا ۔ اس دوران ان کی یاری رنبیر کپور کے ساتھ خوب جمی ۔ اور ان کی سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر بھی سامنے آئی جس میں دونوں بہت قریب دکھائی دئے ۔

ان کا سوشل میڈیا پر بھی اکاؤنٹ ہیں جس میں وہ اپنے بارے میں بتاتی رہتی ہے اور مداحوں کے سوالات کا  جواب بھی دیتی ہے ۔

 

گزشتہ دنوں ان کو ایک عجیب حالت کا سامنا کرنا پڑا ان کےمداح کا لکھنا تھا کہ” میرا انسانیت سے تب ہی اعتبار اٹھ گیا جب 40 سالہ ماہرہ خان کو 12 کلاس کی لڑکی بنا کر پیش کیا گیا۔۔ اس پر ماہرہ خان نے کہا کہ میری عمر 40 سال نہیں ہے ، اور یہ بات درست ہے کہ میرا کردار عمر کے لحاظ سے ٹھیک نہیں تھا

Leave a Reply