پاکستان کی مشہور اداکارہ کے ساتھ یہ کیا ہوا

پاکستان کی مشہور اداکارہ کے ساتھ یہ کیا ہوا

معروف اداکارہ عفت عمر کا ایکا ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ پاکستان کےت مشہور چینل کے بارے میں کہ رہی ہے کہ کیسے انہیں ذہنی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ اس ویڈیو میں انہوں نے چیف جسٹس سے اپیل کی کہ میری بھی سنی جائے جیسے کہ وہ خود سے سو موٹو ایکشن لےرہیں ہیں تو میری بات پر بھی غور کیا جائے

رپورٹ کے مطابق عفت عمر کا کہنا تھا کہ میں گھر میں موجود تھی تو اس دوران ایک چینل کی طرف سے کال آئی کہ کرکٹ پر ہم آپ کی رائے لینا چاہتے ہیں ۔ میرے ہاتھ گندے تھے تو میں نے موبائل  کا سپیکر آن کیا ۔ اس وقت میرے شوہر اور میری بیٹٰ بھی موجود تھی ۔ میں نے کہا کہ مجھے اس میں انٹرسٹ نہیں تو اس کے بعد ایک خاتون نے مجھ سے بات کرنی شروع کی اور انتہائی بد زبانی اور گالی گلوچ کرنے لگی ۔ میں نے اس کے بعد چینل کے مالکان سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ معاملہ کو یہی ختم کریں ورنہ پھر ہم پورا ہفتہ اس  کو پرائم ٹائم پر چلائے گے ۔

#isupportiffat #basichumanrightsinpakistan #civilrights #metoo #asmajehangir #iwantjustice #emotionalharassmentif proven should punishable also #actorslfe #jibrannasir #mentalharassmentisacrimealso

Posted by Iffat Umar on Donnerstag, 1. Februar 2018

عفت عمر کا کہنا ہے کہ مجھے اتنی ذہنی تکلیف ہوئی کہ میں خودکشی کا سوچنے لگی ۔ ہم پڑھے لکھے اور پاکستان کے پر امن شہری ہے ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے وہ سب کے ساتھ ہوتا ہے جیسے آج کل ہمارے چیف جسٹس صاحب ایکش لے رہے ہیں انہیں چاہئے کہ اس مسئلہ پر بھی تحقیق کرائی جائے

Leave a Reply