سرجری کے بعد سری دیوی کی ہولناک شکل

سرجری کے بعد سری دیوی کی ہولناک شکل

مرد اداکار و کسی نا کسی طرح اپنی فٹنس برقرار رکھتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی وجاہت برقرار رہتی ہے اور کچھ تو سرجری بھی کر ڈالتے ہیں لیکن خواتین کے لئے اپنی خوبصورتی برقرار رکھنا  مشکل  ہوتا ہے اور سب سے زیادہ سرجری بھی خواتین اداکارائیں کراتی ہے تا کہ ان کا حسن پہلے کی طرح برقرار رہے ۔

حال میں  سری دیوی کی فلم آئی تھی جس نے کافی نام کمایا اور ثابت ہوا کی پرانی اداکارائیں اب بھی دم رکھتی ہے ۔ اب ان کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہے جس میں اداکارہ کی شکل کچھ عجیب سی لگ رہی ہے جس کی وجہ ان کی نئی سرجری ہے ۔ دیکھئے

 

 

Leave a Reply