سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے والی یہ اداکارہ اب کیسی نظر آتی ہے

سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے والی یہ اداکارہ اب کیسی نظر آتی ہے

 

سلمان خان کی مووی ‘میں نے پیار کیا’ میں کام کرنے والی  اداکارہ بھگیاشری نے عوام میں بے حد پذیرائی حاصل کی۔ اس فلم میں سلمان خان کی ساتھی  اداکارہ بھگیاشری پٹوردھن نے اپنی اپنی فلم بنائی ۔۔بھگیاشری کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ‘فلم فیئر ایوارڈ فار بیسٹ فی میل ڈیبیو’ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ وہ کچھ ہندی، تامل اور مراٹھی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

ان کا تعلق ایک شاہی مراٹھی خاندان سے ہے، ان کے والد سانگلی کے موجودہ راجا ہیں۔ تاہم 1989 میں ڈیبیو کے بعد سے اب ان میں کچھ تبدیلی آگئی ہے۔وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی جسمانی ساخت اور اس کے لُک میں تبدیلی آ ہی جاتی ہے لیکن وہ اب بھی بے حد خوبصورت لگتی ہیںذیل میں ان کی تصاویر ملاحظہ کریں۔

 

 

Leave a Reply