ہم آپ کے ہیں کون میں سلمان کی بھابھی کا کردار کرنے والی اداکارہ

ہم آپ کے ہیں کون میں سلمان کی بھابھی کا کردار کرنے والی اداکارہ

ہم آپ کے ہیں کون فلم  90 کی دہائی کی مشہور فلموں میں سے ہیں جن کا سحر ابھی تک ختم نہیں ہوا  اور ان کے گانوں کے دیوانے ابھی بھی موجود ہے ۔ اس فلم میں سلمان خان کی بھابھی کا کردار رینو کا شاہنے نے  ادا کیا جسے بہت پذیرائی ملی

رینو کا شاہنے کو اس فلم کے بعد بہت سی فدیگر ہندی اور تھامل فلموں میں کام ملا جن میں سے کافی فلمیں ہٹ ہوئی جن میں معصوم، تنو کی ٹنا، تم جیو ہزاروں  وغیرہ ہے ۔ اس کے کچھ عرصہ بعد یہ فلموں کی دنیا سے کنارہ کش ہوئی اور پھر منظر سے غائب ہو گئی جو ابھی تک پھر سامنے نہیں آئی ۔ لیکن اب ان کے مداحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ایک مرتبہ پھر ان کی بولی وڈ میں واپسی ہورہی ہے۔ رینوکا فلم تھری اسٹوری میں جلوہ گر ہونے جارہی ہیں۔

 

رینوکا کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ جب فلمسازوں نے ان کو اس پراجیکٹس سے متعلق آگاہ کیا تو وہ کافی خوش ہوئیں کہ ہندی فلموں میں ان کی واپسی ہونے جارہی ہے۔ رینوکا کا مزید کہنا تھا کہ اس فلم کی کہانی اور کردار انتہائی مختلف اور لبھانے والے ہیں۔

 

Leave a Reply