وہ لڑکی مل گئی جس کا انتظآر تھا پھر کیا ہوا

وہ لڑکی مل گئی جس کا انتظآر تھا پھر کیا ہوا

گزشتہ دنوں سلمان خان نے ٹویٹر پر ایک خبر لگائی کہ مبارک ہو آخر کار لڑکی مل گئی ہے ۔ جس پر اس کے مدا سمجھے کہ شاید اب وہ شادی کرنے والے ہیں لیکن کچھ گھنٹے بعد سلمان خان نے کہا کہ انہیں اس کی بہن کی فلم کے لئے لڑکی مل گئی اور ساتھ میں اس لڑکی کی تصاویر بھی لگا دی ۔ جس پر سب کی حیرت ختم ہوئی اور لوگ ملے جلے ردعمل کا اظہار کرتے رہیں ۔

سلمان خان کی جانب فلمی دنیا کے لیے پیش کردہ نئے چہرے ورینہ حسین نے دبنگ خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنے اچھے انداز میں شوبز کی دنیا میں داخلے پر میں آپ کی مشکور ہوں۔سلمان خان نے اپنی بہنوئی آیوش کو فلم’’لوراتری‘‘کے ذریعے بالی ووڈ میں متعارف کرانے جارہے ہیں، یہ فلم دبنگ خان کے پروڈکوشن ہاؤس کے بینر تلے بنائی جائے گی۔

Leave a Reply