حال ہی میں مشہور ہونی والی لڑکی

حال ہی میں مشہور ہونی والی لڑکی

ایک لڑکی ی گزشتہ ہفتے سے ایک ویڈیو تیزی سے  پھیل رہی ہے جس کے بعد اس کے فالوورز میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے ۔

جو سکول میں ایک لڑکے کو پٹانے کیلئے آنکھ مارتی ہے۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اسے کروڑوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ لڑکی کون ہے ؟۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو والی لڑکی کا نام پریا پرکاش وریار ہے جس کی عمر 18 سال ہے اور وہ بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر تھریسور میں ویمالا کالج میں بی کام کی طالبہ ہیں۔ یہ ویڈیو ملیالم زبان کی فلم ’ اورو آدار لو‘ کے ایک سین پر مشتمل ہے جس کے ڈائریکٹر عمر لالو ہیں۔فلم ابھی نمائش کیلئے پیش نہیں کی گئی تاہم اس کا ابھی تک ایک گانا ’ مانیکا ملاریا پووی‘ جاری کیا گیا ہے اور یہ ویڈیو کلپ اسی گانے سے لیا گیا ہے۔

 

 

Leave a Reply