صبا قمر کی فحش تصویریں

صبا قمر کی فحش تصویریں

صبا قمر کو تو سب ہی پسند کرتے ہیں خاص کر ان کی ایکٹنگ سے لیکن   گزشتہ دنوں ان کی کچھ ایسی تصاویر سامنے آئی ہے جس میں مشرقیت کا جنازہ نکال دیا ہے اور ان کے مداحوں نے اس پر ان کی خوب چھترول کی ہے بعض نے تو اسے ولگر اور کچھ نے اسے قندیل بلوچ کہا ہے

یہ تصاویر کاشف راشد کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی ہیں جس میں صباءقمر ساڑھی پہنے نظر آئیں۔ اگرچہ وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں لیکن چند مداحوں کو ان کے جسم کے کچھ حصوں کا نمایاں ہونا پسند نہ آیا اور انہوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

اک صارف نے کہا کہ اپنے پیٹ کے لئے کچھ کروں

ایک نے لکھا کہ ان کا پیشہ ہی یہی ہے کہ جسم دکھائےاور نمائش کرتے پھرے

ایک نے دفاع کرتےہوئے کہا کہ اپنی ماؤں بیٹیوں کو کبھی نہیں دیلکھا شادی کے موقع  پر

ایک نے قندیل بلوچ کہ دیا

Leave a Reply