گووندہ کا دوست اداکار آج کل کس حالت میں ہے

گووندہ کا دوست اداکار آج کل کس حالت میں ہے

حاریش کمار بالی ووڈ کا ایک خوبصورت چہرہ جس کے لئے لوگ ٹی وی سکرین پر دیکھنے کے لئے بے تابی سے انتظار کیا کرتے تھے اس کے ساتھ اس کی بہترین اداکاری نے سب کو اپنا گرویدہ بنایا تھا ۔ لیکن اتنا اچھا اداکار پھر اچانک سکرین سے غائب ہوا لیکن کیسے چلے  حاریش کی زبانی سنتے ہیں ہاریش کمار ، کرشمہ کپور کے کیریئر کی پہلی فلم میں ان کے ہمراہ کام کرچکے ہیں جس کے بعد انہوں نے بولی وڈ کے معروف اداکارہ گووندا کے ساتھ ایک مشہور فلم بھی کی پھر اچانک وہ سلور اسکرین سے غائب ہوگئے اور اب وہ ایک عام زندگی گزار رہے ہیں

The film was Karisma's debut film, and Harish was cast opposite her.  

یہ اداکار تامل فلموں میں بھی کام کر چکے ہیں اور ان کی سب سے ہٹ فلم پیار کا قیدی ہے انہوں نے اپنی پہلی فلم 15 سا ل کی عمر میں کی تھی اس کے ساتھ مشہور فلموں کا بھی حصہ رہ چکے ہیں جن میں حاریش باکس آفس میں کامیاب ترین فلموں کا حصہ رہ چکے ہیں جیسے کولی نمبر 1، کرنٹی کشیٹرا اورجواب فلمیں قابل ذکر ہیں ۔ ان کی آخری فلم انتقام تھی جو 2001 میں ریلیز ہوئی اس کے بعد فلمی منظر نامہ سے ہٹ گئے

جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کیوں اس دوڑ سے باہر ہوئے تو ان کا کہنا تھا کہ اس دوڑ سے باہر ہونے کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ وہ خود ہے کیونکہ انہوں نے اپنی فٹنس پر توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے وہ کافی موٹے ہوگئے اور ان کی لکس ویسے  برقرار نہیں رہی جس کی وجہ سے انہیں انڈسٹری سے باہر ہونا پڑا

Leave a Reply