ماورہ حسین کی ایسی تصاویر جنہیں دیکھ مداحوں نے شدید غصے کا اظہار کر ڈالا

ماورہ حسین کی ایسی تصاویر جنہیں دیکھ مداحوں نے شدید غصے کا اظہار کر ڈالا

ماورا حسین اور عروہ حسین دونوں بہنوں کے سوشل اکاؤنٹ موجود ہے جن کی بڑی تعداد میں مداح ہے لیکن اس کے ساتھ ان پر تنقید کرنے والے بھی کم نہیں ۔ دونوں اکثر اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر لگاتی ہے جس پر تعریف کے ساتھ ساتھ سخت تنقید بھی ہوتی رہتی ہے ۔ حال میں لاورا حسین نے اپنی ایک تصویر لگائی جس  کی خآص بات یہ تھی کہ اس میں انہوں نے میک اپ سے بے نیاز چہرہ دکھایا تھا جس کے بعد لوگوں نے توپوں کا رخ ان کی طرف کر ڈالا ۔ کسی نے ان کی آنکھوں کے گرف سیاہ حلقوں کا مزاخ اڑایا تو کسی نے ان کی دبلی جسامت کو تنقید کے تیر پر رکھا ۔،

ماورہ حسین نے حال ہی میں میک اپ کے بغیر اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کی تو صارفین کو نیا ’محاذ‘ بل گیا جنہوں نے اپنے دل کی خوب بھڑاس نکالی اور ایسی ایسی باتیں کہہ دیں جس کا انہوں نے تصور بھی نہ کیا ہو گا۔

 

ماورہ حسین نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”جب آپ یہ سوچتی ہیں کہ میک اپ کے بغیر بھی آپ بہت خوبصورت ہیں لیکن سیاہ حلقے ’میلہ‘ لوٹ لیتے ہیں“

اس کے بعد ٹویٹر صارفین نے محاذ سنبھال لیا اور خوب دل کی بھڑاس نکالی

ایک نےلکھا کہ دیکھنے کو اور بھی بہت کچھ ہے

 

ایک نے کہا کہ جناب پانی پیا کریں نہیں تو مر جاؤ گی ْ

 

ایک نے تو کھانے کو مشورہ دے ڈالا

 

ایک نے تو حد کر ڈالی کہا کہ مردہ لگ رہی ہو

 

ایک نے ناک پر طبع آزمائی کرتے ہوئے کہا ۔ بڑی عجیب ناک ہے یہ تو

 

ایک شاید فیصل آباد کا تھا جگت مارتے ہوئے کہا ۔ چوسا ہوا آم دکھ رہی ہو

 

ایک کو تصویر دیکھ کر ناصر خآن جان یاد آگیا

 

ایک صارف کو کچھ زیادہ ہی غصہ آ گیا جس کا کہنا تھا ”اوہ خدایا۔۔۔ یہ اتنی بصورت ہے کہ خوبصورت لفظ کے آپ پاس بھی نہیں پھٹکتی“

 

Leave a Reply