بولی وڈ اسٹارز کے پاکستانی ستاروں میں بھائی بہن کون؟ وہ حقائق جن سے آپ واقف نہیں

بولی وڈ اسٹارز کے پاکستانی ستاروں میں بھائی بہن کون؟ وہ حقائق جن سے آپ واقف نہیں


بولی وڈ اسٹارز کے پاکستانی ستاروں میں بھائی بہن کون؟ وہ حقائق جن سے آپ واقف نہیں

بالی ووڈ کے ستاروں سے صرف انڈیا میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں لوگ ان ستاروں کو جانتے ہیں کیونکہ بولی وڈ کا شمار ہالی وڈ کے بعد دنیا کی سب سے بڑی انڈسٹڑی میں ہوتا ہے اور اب وہاں پر کئی فلموں میں ہالی وڈ ستارے بھی جلوہ گر ہورہے ہیں۔ جس کے بعد پاکستان کے بھی کئی اسٹارز اب بھارت میں قسمت آزمائی کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

تاہم ان بولی وڈ اسٹارز کی بعض پاکستانی ستاروں کے ساتھ شکل و صورت میں انتہائی مشابہت پائی جاتی ہے کہ یہ آپس میں بھائی بہن لگنے لگتے ہیں۔ ذیل میں ایسے بولی وڈ ستارے اور پاکستانی اسٹارز بیان کیے گئے ہیں۔

شمون عباسی اور اکشے کمار
شمون عباسی کا شمار پاکستان کے نامور فنکاروں میں ہوتا ہے لیکن اگر آپ ان کی مشابہت اکشے کمار سے دیکھیں گے تو حیران رہ جائیں گے۔

عدیل حسین اور جان ابراہم

عدیل حسین پاکستان کے کئی مشہور ڈراموں میں جلوہ گر ہوچکے ہیں اور یہاں پر ان کے کئی مداح ہیں ۔ ان کی جان ابراہم کے ساتھ حیرت انگیز مشابہت ہے۔

مہوش حیات اور نرگس فخری

مہوش حیات اور نرگس فخری کے درمیان پائی جانیوالی مشابہت بھی حیران کن ہے۔

شردھا کپور اور ثناء جاوید

اگر شردھا کپور اور ثناء جاوید کو آپ ایک ساتھ سائیڈ پوز سے دیکھیں تو ضرور کہیں گے کہ یہ دونوں بہنیں ہیں۔

ویرات کوہلی اور احمد شہزاد

ویرات کوہلی اور احمد شہزاد کو دیکھا جائے تو دونوں کی شکل سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ دونوں جڑواں بھائی ہیں۔

شئر ضرور کریں

Leave a Reply