سری دیوی کی لاش کیساتھ ان کے رشتہ داروں نے وہ کام کر دیا جو آپ نے زندگی میں کبھی نہ دیکھا ہو گا، ہر کسی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں،مزید جانیں

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی آخری رسومات جاری ہیں اور بالی انڈسٹری سمیت مختلف مکتبہ فکر کے افراد شرکت کیلئے پہنچ رہے ہیں۔

سری دیوی کی لاش تین سفید کپڑوں میں لپیٹ کر تابوت میں رکھی گئی ہے اور بالی ووڈ اداکار اور اداکارائیں ان کا آخری دیدار کر رہے ہیں جبکہ حیران کن طور پر ان کی لاش کیساتھ رشتہ داروں نے وہ کام بھی کر دیا ہے جو آپ نے زندگی میں کبھی نہ دیکھا ہو گا۔

ذرائع کے مطابق سری دیوی کے رشتہ داروں نے ان کی لاش کو میک اپ بھی کیا ہے اور بناﺅ سنگھار بھی کیا گیا ہے۔ رشتہ داروں کی جانب سے ایسا کرنے کی وجہ تو سامنے نہیں آ سکی البتہ بالی ووڈ میں بھی اس سے قبل ایسی کوئی مثال نہیں ملتی۔

شئیر ضرور کریں

Leave a Reply